100 سالہ پابندی ختم! پیرس کا مشہور دریا عوام کیلئے کُھل گیا، لیکن ایک بڑا خطرہ اب بھی باقی

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مشہور دریائے سین کو ایک صدی سے زائد عرصے بعد تیراکی کے لیے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ تاریخی موقع گزشتہ سال پیرس اولمپکس کے لیے دریا کی صفائی کے اربوں مزید پڑھیں

اڑتے جہاز میں بن بلایا مہمان! آسٹریلوی پرواز میں سانپ نکل آیا، دو گھنٹے تک کیا ہوتا رہا؟

سڈنی: آسٹریلیا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھریلو پرواز کے کارگو ہولڈ میں سانپ کی موجودگی نے کھلبلی مچا دی، جس کے باعث پرواز کو تقریباً دو گھنٹے کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

نہ تھکا، نہ رُکا: غزہ پر مظالم کے خلاف 600 دن سے تنہا ڈٹ جانے والا جاپانی، اس کا عزم کیا ہے؟

ٹوکیو: انسانیت کے لیے آواز بلند کرنے کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اور اس کی تازہ مثال ایک جاپانی شہری ہے جو غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور نسل کشی کے خلاف 600 سے زائد دنوں سے تنہا احتجاج کر مزید پڑھیں

ہلدی ٹرینڈ پر دنیا دیوانی، غزہ کے نوجوانوں نے بھوک اور اسرائیلی مظالم کی داستان کیسے سنائی؟

ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین ‘ہلدی ٹرینڈ’ جیسی وائرل ویڈیوز میں مصروف ہیں، جنگ زدہ غزہ کے فلسطینی نوجوانوں نے اسی ٹرینڈ کو اپنی بھوک، محرومی اور اسرائیلی جارحیت کی ہولناک داستان سنانے کے مزید پڑھیں

اپنا گھر ہی لائبریری بنا ڈالا! فلپائن میں ایک شخص نے ملک کو بڑے بحران سے بچانے کا بیڑا اٹھا لیا

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایک ریٹائرڈ اکاؤنٹنٹ نے ملک میں پڑھنے کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک انوکھا اور قابلِ تحسین قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر کو ایک عوامی لائبریری میں تبدیل کر مزید پڑھیں

امریکی گوری پاکستانی نوجوان کی محبت میں دیر بالا پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نام بھی بدل لیا

دیر بالا: (جیو نیوز) محبت سرحد نہیں دیکھتی، اس کہاوت کو سچ ثابت کرتے ہوئے ایک امریکی خاتون دو سالہ فیس بک دوستی کو رشتے میں بدلنے کیلئے خیبرپختونخوا کے علاقے دیر بالا پہنچ گئیں۔ دیر بالا کے رہائشی ساجد مزید پڑھیں

خاتون ہونے کی قیمت: وہ خفیہ ’پنک ٹیکس‘ جس کے باعث خواتین مردوں سے زیادہ قیمت ادا کرنے پر مجبور ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ خواتین کے کپڑوں اور ذاتی نگہداشت کی مصنوعات کی قیمتیں اکثر مردوں کے مقابلے میں زیادہ کیوں ہوتی ہیں؟ یہ ایک ایسا معاشی امتیاز ہے جو برسوں سے جاری ہے اور اس کے لیے ایک مزید پڑھیں

12 ڈالر کی چپل 1400 ڈالر میں فروخت؟ پراڈا نے ہندوستانی ثقافت پر ڈاکہ ڈالا، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

نئی دہلی، بھارت — گزشتہ ہفتے جب میلان فیشن ویک میں ماڈلز نے ریمپ پر واک کی، تو جنوبی مہاراشٹر کے ایک گاؤں میں بیٹھے ہریش کراڈے نے 7,000 کلومیٹر دور سے اپنے اسمارٹ فون پر یہ منظر حیرت سے مزید پڑھیں

گوری پاکستانی نوجوان کے عشق میں گرفتار، سات سمندر پار کرکے دیر بالا پہنچ گئی

دیر بالا: محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اس مقولے کو سچ ثابت کرتے ہوئے ایک امریکی خاتون فیس بک پر ہونے والے پیار کو نبھانے کیلئے سات سمندر پار کرکے پاکستان پہنچ گئیں۔ امریکی خاتون مینڈی، خیبرپختونخوا کے علاقے مزید پڑھیں

فرنچ اوپن کی تلخی بھلا دی؟ حریف ٹینس اسٹارز کا ومبلڈن میں ایک ساتھ ڈانس، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

اگر کسی کو یہ شبہ تھا کہ فرنچ اوپن فائنل کے بعد کوکو گاف اور آرینا سبالینکا کے درمیان کوئی رنجش باقی ہے، تو دونوں ٹینس اسٹارز نے ومبلڈن میں ایک ساتھ ڈانس کرکے اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز پوسٹ مزید پڑھیں