سوات: دریا میں پھنسا خاندان گھنٹوں مدد کا منتظر، انتظامیہ کی غفلت نے 7 جانیں لے لیں؟

سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام سوات میں انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 7 افراد دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جس پر ملک بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فوج کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں اور فوج کو سیاسی معاملات میں مزید پڑھیں

’بھارت خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا ریاستی سرپرست‘، آرمی چیف کا دوٹوک مؤقف

راولپنڈی: آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا ریاستی سرپرست قرار دیتے ہوئے پڑوسی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی پراکسی نیٹ ورکس سے ہوشیار رہیں۔ آئی ایس مزید پڑھیں

محرم میں سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، خصوصی ٹیم تشکیل

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے محرم کے دوران سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی ٹیم مزید پڑھیں

لمحوں میں خوشی ماتم میں بدل گئی، دریائے سوات ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو نگل گیا

سوات: دریائے سوات میں اچانک آنے والے اونچے سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد بہہ گئے، جس کے بعد بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اب تک 7 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ مزید پڑھیں

غزہ میں قیامت صغریٰ، امدادی سامان کا انتظار بھی موت بن گیا، لرزہ خیز اعداد و شمار سامنے آگئے

غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے، الجزیرہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں امداد کے منتظر افراد بھی شامل ہیں۔ غزہ کے میڈیا آفس نے اپنی رپورٹ میں مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم کا چاند نظر آگیا، یومِ عاشور 6 جولائی کو ہوگا

لاہور: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور یومِ عاشور 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔ چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں رکاوٹ، گنڈاپور نے آئی ایم ایف ڈیل پر وفاق کو بڑی دھمکی دے دی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پنجاب میں ’را‘ کا بڑا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹوں سمیت 6 دہشتگرد گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

لاہور: پنجاب کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں حالیہ کریک ڈاؤن ’آپریشن یلغار‘ کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھارت کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کیلئے مزید پڑھیں

دنیا میں ’افراتفری‘، چین نے پاکستان، روس اور ایران کو اہم اجلاس کیلئے بلالیا

چنگ ڈاؤ، چین: چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پس منظر میں اپنے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں جمعرات کو ایران، روس، پاکستان اور دیگر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے اجلاس مزید پڑھیں