مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا!

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فیصلہ دیا ہے کہ بانی عمران خان کی جماعت قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

نیویارک کے میئر امیدوار ظہران ممدانی پر کنگنا رناؤت کا الزامی وار: پاکستانی کہہ کر نیا تنازع!

نیویارک کے ڈیموکریٹک پارٹی کے میئر امیدوار ظہران ممدانی حالیہ دنوں میں عالمی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ امریکی سیاست میں پہلی بار کسی انڈین نژاد مسلمان نے نیویارک کے میئر کا ٹکٹ مزید پڑھیں

ایلن مسک کی خلائی کمپنی پر بڑا مقدمہ؟ راکٹ کا ملبہ گرنے پر میکسیکو نے قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے امریکی سرحد کے قریب راکٹ لانچ کے دوران گرنے والے ملبے پر ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے خلاف مقدمہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس کے برعکس، اسپیس ایکس کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ میں بھوک سے بچوں کی اموات، دوسری طرف امریکہ نے متنازعہ فاؤنڈیشن کیلئے کروڑوں ڈالر کی امداد منظور کرلی

غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں دو معصوم بچے بھوک کی وجہ سے دم توڑ گئے ہیں۔ یہ دلخراش واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب امریکہ نے مزید پڑھیں

سوات: دریا میں پھنسا خاندان گھنٹوں مدد کا منتظر، انتظامیہ کی غفلت نے 7 جانیں لے لیں؟

سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام سوات میں انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 7 افراد دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جس پر ملک بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فوج کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں اور فوج کو سیاسی معاملات میں مزید پڑھیں

سوات مینگورہ بائی پاس: سیلابی ریلے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد سیاح بہہ گئے، اموات اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری

سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس اور ملحقہ فضا گٹ میں جمعہ کے روز دریائے سوات میں اچانک سیلابی ریلے سے بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد سیاح بہہ گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 15 مزید پڑھیں

’بھارت خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا ریاستی سرپرست‘، آرمی چیف کا دوٹوک مؤقف

راولپنڈی: آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا ریاستی سرپرست قرار دیتے ہوئے پڑوسی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی پراکسی نیٹ ورکس سے ہوشیار رہیں۔ آئی ایس مزید پڑھیں

محرم میں سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، خصوصی ٹیم تشکیل

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے محرم کے دوران سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی ٹیم مزید پڑھیں

لمحوں میں خوشی ماتم میں بدل گئی، دریائے سوات ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو نگل گیا

سوات: دریائے سوات میں اچانک آنے والے اونچے سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد بہہ گئے، جس کے بعد بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اب تک 7 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ مزید پڑھیں