مستونگ: سیکیورٹی فورسز کا ایکشن، 2 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کی زد میں آکر 16 سالہ لڑکا جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں منگل کو لیویز فورس کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق، مستونگ میں لیویز لائن پر حملے میں سات مزید پڑھیں

ٹیسٹ ہیڈ کوچ کی دوڑ میں مصباح الحق کو کس نے پیچھے چھوڑا؟ باسط علی کا تہللہ خیز انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کے ایک روز بعد، سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے ٹیم کے ساتھ ان کے نئے مزید پڑھیں

کیمبرج پیپر لیک اسکینڈل کا ڈراپ سین، طلباء کیلئے بڑا اعلان، کیا دوبارہ امتحان دینا ہوگا؟

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن (سی آئی ای) نے جون 2025 کے امتحانی سلسلے میں لیک ہونے والے تین پرچوں میں شرکت کرنے والے طلباء کو نومبر میں مفت دوبارہ امتحان دینے کی پیشکش کی ہے۔ متاثرہ پرچوں میں اے ایس اینڈ مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے لاہور اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے، جس کے مزید پڑھیں

خونی ٹینکر کا قہر! کراچی میں ایک اور شہری کچل دیا گیا، ڈرائیور گرفتار

کراچی: شہر قائد میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کی جان لے لی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو سائٹ ایریا لیاقت چورنگی مزید پڑھیں

عالمی سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

سفارتی محاذ پر پاکستان کی مسلسل کامیابیوں اور پیشرفت کا ثبوت دیتے ہوئے اسلام آباد نے جولائی کے مہینے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی گردشی صدارت سنبھال لی ہے۔ یہ پیشرفت پاکستان کو مزید پڑھیں

کون بنے گا 3 ہائیکورٹس کا نیا چیف جسٹس؟ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اہم ناموں پر غور، ایک نام پر اعتراض بھی سامنے آگیا

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اہم اجلاس آج (منگل کو) طلب کیا گیا ہے جس میں اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرریوں پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

سوات سانحہ: انتظامیہ کی سنگین غفلت؟ محکمہ ایریگیشن نے تو پہلے ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی تھی، رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

پشاور: دریائے سوات میں طغیانی کے باعث 12 افراد کے ڈوبنے کے المناک واقعے پر سرکاری غفلت کی تشویشناک رپورٹس سامنے آنے لگی ہیں، جس نے پورے ملک کو سوگوار کردیا ہے۔ محکمانہ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ سنسنی خیز انکشاف مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی: کارکنان کا دباؤ ناقابلِ برداشت ہوگیا؟ بیرسٹر گوہر نے سب بتادیا

بانی چیئرمین کی رہائی کیلئے کارکنان کا شدید دباؤ ہے، بیرسٹر گوہر اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے مزید پڑھیں

گوری پاکستانی نوجوان کے عشق میں گرفتار، سات سمندر پار کرکے دیر بالا پہنچ گئی

دیر بالا: محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اس مقولے کو سچ ثابت کرتے ہوئے ایک امریکی خاتون فیس بک پر ہونے والے پیار کو نبھانے کیلئے سات سمندر پار کرکے پاکستان پہنچ گئیں۔ امریکی خاتون مینڈی، خیبرپختونخوا کے علاقے مزید پڑھیں