شہباز شریف بمقابلہ عمران خان: 10 ارب ہرجانہ کیس کا فیصلہ محفوظ، 10 جولائی کو بڑا اعلان ہوگا

لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف دائر ہرجانے کے دعوے میں قانونی نوٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

ایران اسرائیل جنگ بندی کس نے کروائی؟ وزیر داخلہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام لے لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روز تک جاری رہنے والی کشیدگی کے بعد جنگ بندی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جمعرات کو محرم مزید پڑھیں

پاک بھارت حالیہ تنازع کے بعد کشمیر میں خوف کے سائے تلے امرناتھ یاترا شروع، 45 ہزار فوجی تعینات، کیا بڑا خطرہ منڈلا رہا ہے؟

مقبوضہ کشمیر میں بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ تنازع اور مہلک حملے کے چند ماہ بعد ہی مسلم اکثریتی علاقے میں ہندوؤں کی ایک ماہ طویل سالانہ امرناتھ یاترا کا آغاز ہو گیا ہے۔ جمعرات کو یاتریوں کی بڑی مزید پڑھیں

ای سی او سربراہی اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف اہم مشن پر آذربائیجان روانہ، خطے کیلئے کیا لائیں گے؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ”ایک پائیدار اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحم مستقبل کیلئے نیا ای سی او وژن“ کے عنوان سے منعقد ہونے والی 17ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

موٹرسائیکل سوار خبردار! اسلام آباد میں نیا قانون آگیا، اب پیچھے بیٹھنے والوں کیلئے بھی ہیلمٹ لازمی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مسافروں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے اقدام کے تحت حکام نے موٹر سائیکل سواروں اور ان کے پیچھے بیٹھنے والے مسافروں دونوں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد کے مزید پڑھیں

کراچی والے ہوجائیں تیار! مون سون بارشوں کے کتنے اسپیل شہر میں داخل ہونے والے ہیں؟

کراچی/لاہور: ماہر موسمیات انجم نذیر نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی کے شہریوں کو 9 سے 11 جولائی تک ہلکی بارش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ جولائی کے وسط سے بارش کے دو سے تین اسپیلز کا امکان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں دراڑیں؟ طاقتور حلقوں سے مذاکرات پر گرما گرم بحث، علیمہ خان کی مداخلت پر بھی رہنما برہم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ’طاقتور حلقوں‘ کے ساتھ رابطے دوبارہ استوار کرنے پر زور دیا گیا جبکہ متعدد ارکان نے پارٹی معاملات میں علیمہ خان کی مبینہ مداخلت پر بھی تحفظات مزید پڑھیں

کے پی میں بڑی سیاسی ہلچل کی پیشگوئی، کیا گنڈاپور حکومت گرنے والی ہے؟ حکومت نے حقیقت بتادی

اسلام آباد: حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی زیرقیادت حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کی تردید کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے صوبائی سیٹ اپ کو گرانے مزید پڑھیں

کراچی میں لرزہ خیز واردات، اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر کے باہر بیٹھے 3 افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تینوں جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق، مقتولین اپنے گھر کے باہر مزید پڑھیں

موجودہ ہائبرڈ نظام کامیاب، پچھلا ناکام کیوں ہوا؟ خواجہ آصف نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک کا ہائبرڈ نظام کامیابی سے چل رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس نظام کی مزید پڑھیں