’ہائبرڈ نظام‘ پر حکومتی وزراء میں اختلافات، رانا ثناء اللّٰہ نے خواجہ آصف کا مؤقف مسترد کردیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللّٰہ نے ملک میں موجودہ حکومتی نظام کو ’ہائبرڈ‘ کہنے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سول اور عسکری قیادت میں ہم آہنگی کو بیان کرنے مزید پڑھیں

نویں محرم پر ملک بھر میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ! ہزاروں جلوس اور مجالس، حکومت نے کیا اہم اعلان کردیا؟

ملک بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر میں مزید پڑھیں

جنگ میں چین کی مدد کا بھارتی الزام، خواجہ آصف نے اندرونی کہانی بتا دی، نئی دلی کو سنگین نتائج کی دھمکی

چین کی مدد کا بھارتی الزام، خواجہ آصف نے نئی دلی کو آئینہ دکھا دیا اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کے ان دعوؤں کو مسترد کردیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

یوکرین پر تاریخ کا سب سے بڑا روسی حملہ، سینکڑوں ڈرونز اور میزائلوں کی بارش، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی!

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے یوکرین پر رواں ہفتے ہونے والے روسی ڈرون اور میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے، جسے تین سالہ جنگ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ہفتے مزید پڑھیں

ٹیکساس میں سیلابی قیامت: ہلاکتیں 27 تک جا پہنچیں، سمر کیمپ کے درجنوں بچے لاپتہ، تلاش میں سانسیں اٹک گئیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں ریسکیو اہلکار ایک مسیحی سمر کیمپ سے لاپتہ ہونے والے دو درجن سے زائد بچوں کو تلاش کرنے کی سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، جہاں ایک طاقتور طوفان کے باعث آنے والے سیلاب میں حکام کے مزید پڑھیں

14 سال بعد بڑی پیشرفت، برطانوی وزیر خارجہ کا اچانک دورۂ دمشق، شام سے سفارتی تعلقات بحال

برطانیہ نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات باضابطہ طور پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے دارالحکومت دمشق کا دورہ کرکے شام کے عبوری صدر احمد الشرع سے ملاقات کی ہے۔ شامی ایوان مزید پڑھیں

لندن میں فلسطین کی حمایت ’جرم‘ قرار؟ متنازع پابندی کے بعد درجنوں مظاہرین گرفتار، صورتحال کشیدہ

لندن: برطانیہ میں فلسطین نواز گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد کیے جانے کے ایک دن بعد ہی لندن میں احتجاج کرنے والے درجنوں حامیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس سے شہر میں کشیدگی کی فضا پیدا ہوگئی مزید پڑھیں

شیر نے 3 افراد کو کیا زخمی، اگلے ہی دن پنجاب میں بڑا آپریشن، گھروں سے درجنوں خونخوار جانور برآمد

لاہور: محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے غیر قانونی طور پر جنگلی حیات رکھنے کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 13 شیروں کو تحویل میں لے کر پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی لاہور میں مزید پڑھیں

غزہ میں قیامت کا منظر: امداد کے منتظر 700 سے زائد فلسطینی شہید، بھوک نے موت کے منہ میں دھکیل دیا

غزہ کی پٹی میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران خوراک حاصل کرنے کی کوشش میں 700 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں، جس کے بعد ایک متنازع امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ امدادی اسکیم کی نئے سرے سے مذمت مزید پڑھیں

ایوان صدر میں بڑی تبدیلی کی افواہیں، کیا صدر مملکت کو ہٹایا جا رہا ہے؟ محسن نقوی نے سب بتا دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری کو عہدے سے ہٹانے اور 27 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ‘سوشل میڈیا کی قیاس آرائیاں’ قرار دے دیا ہے۔ عاشورہ کے مزید پڑھیں