لیاری میں ایک اور عمارت کسی بھی وقت گرنے کو تیار، مکینوں کا انخلا سے انکار، بڑا سانحہ رونما ہونے کا خدشہ

کراچی: جمعے کو لیاری میں رہائشی عمارت کے المناک حادثے کے بعد اسی علاقے میں ایک اور کثیر المنزلہ کمپلیکس کو ”غیر محفوظ“ قرار دے دیا گیا ہے، جس کے بعد حکام نے اتوار کو عمارت خالی کرنے کے احکامات مزید پڑھیں

ٹرمپ-نیتن یاہو ملاقات: کیا غزہ جنگ کا خاتمہ ہوگا یا کوئی نیا کھیل شروع ہونے والا ہے؟

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پیر کو امریکا کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں تجزیہ کاروں کے مطابق وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایران کے خلاف خود ساختہ فتح کا جشن منانے اور غزہ میں جنگ بندی کی مزید پڑھیں

دوست دوست نہ رہا! ایلون مسک نے ٹرمپ کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا، نئی سیاسی جماعت کا اعلان

واشنگٹن: ٹیکنالوجی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور ارب پتی ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شدید اختلافات کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کے اپنے وعدے کو پورا کر دیا۔ متنازع بجٹ قانون سازی، جسے مزید پڑھیں

لیاری میں قیامت ٹوٹ پڑی، منہدم عمارت سے 26 لاشیں نکال لی گئیں، ملبے تلے مزید کون ہے؟

کراچی: لیاری کے علاقے بغدادی میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دبے مزید افراد کی تلاش تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 26 میں سے 20 افراد کی نماز جنازہ گزشتہ شب مزید پڑھیں

یومِ عاشور: فضا سوگوار، سیکیورٹی کے فقید المثال انتظامات، اہم شہروں میں کیا صورتحال ہے؟

کراچی/راولپنڈی/لاہور: نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں یومِ عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن پیغمبر اسلام (ص) مزید پڑھیں

اسرائیل سے جنگ کے بعد پراسرار خاموشی ختم، ایرانی سپریم لیڈر نے منظرِ عام پر آکر دنیا کو حیران کردیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ تنازع کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پہلی بار منظر عام پر آکر سب کو حیران کردیا ہے۔ انہوں نے تہران میں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی، مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی مذاکرات میں سنسنی خیز موڑ، اسرائیل ٹیم قطر بھیجنے پر رضامند مگر حماس کے مطالبات مسترد

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی تجویز پر مذاکرات کے لیے ایک ٹیم قطر بھیج رہا ہے۔ ہفتے کی شب جاری ہونے والے ایک بیان میں نیتن یاہو کے دفتر مزید پڑھیں

امریکہ کا دہرا معیار؟ شہریوں کو جہاں جانے سے روکا، وہیں 8 افراد کو جبراً بھیج دیا!

واشنگٹن: امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے تصدیق کی ہے کہ آٹھ افراد کو جنوبی سوڈان ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ایک امریکی جج کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو ان مزید پڑھیں

ایران کی ایٹمی سرگرمیاں دنیا کی نظروں سے اوجھل، عالمی معائنہ کاروں کی واپسی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دوحہ: اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کار ایران سے روانہ ہوگئے ہیں کیونکہ تہران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔ اس اقدام کا مطلب ہے کہ اب معائنہ کار ایران مزید پڑھیں

کلب ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلہ: 2 ریڈ کارڈز کے باوجود 9 رکنی پی ایس جی نے بائرن میونخ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں دھوم مچادی

کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ایک انتہائی ڈرامائی اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چیمپئنز لیگ کی فاتح پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے 9 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے بائرن میونخ کو 2-0 سے شکست دے مزید پڑھیں