امریکی اور اسرائیلی حملے بےاثر؟ ایران چند ماہ میں ہی یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرسکتا ہے، عالمی ادارے کا تہلکہ خیز انکشاف

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جوہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے والے حملوں کی لہر کے باوجود ایران چند ماہ کے اندر یورینیم کی افزودگی مزید پڑھیں

دریائے سوات مزید لاشیں اگلنے لگا، ایک اور بچے کی لاش ملنے کے بعد کہرام، ہلاکتیں کہاں تک جا پہنچیں؟

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دریائے سوات سے ایک اور بچے کی لاش ملنے کے بعد افسوسناک سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔ ریسکیو 1122 سوات کے مطابق، دریائے سوات میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والے مزید پڑھیں

عالمی یونیورسٹی رینکنگ: پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی ٹاپ 350 میں جگہ نہ بناسکی، فہرست میں کون کہاں؟

کراچی: کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں تعلیم مرکزی کردار ادا کرتی ہے، تاہم عالمی یونیورسٹی رینکنگ تنظیم (کیو ایس) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار پاکستان کے لیے ایک مایوس کن تصویر پیش مزید پڑھیں

دشمن کے خطرے کا بہانہ یا عالمی قوانین کی خلاف ورزی؟ اسرائیل کے متنازعہ ’پیشگی حملوں‘ کی چونکا دینے والی تاریخ

اسرائیل نے 13 جون 2025 کو ایران پر حملوں کا آغاز کیا، جسے اس نے جوہری تنصیبات، فوجی ٹھکانوں اور انفراسٹرکچر پر ‘پیشگی’ حملے قرار دیا۔ اس نے سائنسدانوں اور فوجی کمانڈروں کو بھی قتل کیا۔ جلد ہی، امریکہ بھی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں ہلچل: ٹرمپ کا ’بڑا اور خوبصورت بل‘ پہلی رکاوٹ عبور کر گیا، ارب پتی ایلون مسک بھی میدان میں کود پڑے

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے اور متنازعہ ’بگ بیوٹیفل بل‘ پر بحث شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد آئندہ چند دنوں میں اس کی حتمی منظوری کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ریپبلکن مزید پڑھیں

بارش رحمت یا زحمت؟ کراچی میں 7 جانیں نگل گئیں، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی: بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی شہر میں چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق۔ شہر بھر میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ محکمہ موسمیات کی 5 جولائی مزید پڑھیں

جنگ کا نیا خوفناک موڑ! روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر تباہ کن حملے، کیف سے کریمیا تک ہر طرف تباہی

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ 1221 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے اور دونوں جانب سے حملوں میں شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں فریقین کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں بھوک کا قہر: اسرائیلی محاصرے نے 66 معصوم بچوں کی جان لے لی، دل دہلا دینے والی تفصیلات

فلسطینی انکلیو کے حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کے دوران غزہ میں کم از کم 66 بچے غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں، اور سخت اسرائیلی محاصرے کی مذمت کی جس نے دودھ، غذائی مزید پڑھیں

بلوچستان علی الصبح زلزلے سے لرز اٹھا، شدید جھٹکوں نے شہریوں کو نیند سے بیدار کردیا

اسلام آباد: پاکستان کے وسطی علاقوں میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دعوے دھرے رہ گئے، جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 3 افراد جاں بحق

بیروت: جنوبی لبنان میں متعدد گاڑیوں پر اسرائیلی حملوں میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، یہ حملے مسلح گروپ حزب اللہ کے ساتھ نومبر میں طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود جاری ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت عامہ مزید پڑھیں