آسمانی بجلی بھی نہ روک سکی، اضافی وقت میں گولز کی برسات کرکے چیلسی کوارٹر فائنل میں داخل

شمالی کیرولائنا: چیلسی نے شمالی کیرولائنا میں 10 کھلاڑیوں پر مشتمل بینفیکا کے خلاف اضافی وقت کے بعد 1-4 سے کامیابی حاصل کرکے 2025 فیفا کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی انگلش ٹیم بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں بھوک کا قہر: اسرائیلی محاصرے نے 66 معصوم بچوں کی جان لے لی، دل دہلا دینے والی تفصیلات

فلسطینی انکلیو کے حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کے دوران غزہ میں کم از کم 66 بچے غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں، اور سخت اسرائیلی محاصرے کی مذمت کی جس نے دودھ، غذائی مزید پڑھیں

پرانے زخم پھر ہرے ہوگئے؟ میسی اپنے سابقہ کلب پی ایس جی سے حساب چکانے کو تیار، کلب ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ!

فیفا کلب ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 میں فٹبال شائقین ایک ایسے سنسنی خیز مقابلے کے منتظر ہیں جس میں لیونل میسی اپنی نئی ٹیم انٹر میامی کی قیادت کرتے ہوئے اپنے سابقہ کلب، پیرس سینٹ جرمین (پی ایس مزید پڑھیں

ارب پتی جیف بیزوس کی شادی میں شدید ہنگامہ، وینس کی گلیاں ’جنگ نہیں، بیزوس نہیں‘ کے نعروں سے گونج اٹھیں

وینس: ایمیزون کے بانی اور ارب پتی جیف بیزوس کی کروڑوں ڈالر مالیت کی شادی کی تین روزہ تقریبات کے دوران سیکڑوں مظاہرین نے وینس کی سڑکوں پر مارچ کیا اور ان کی پرتعیش تقریب کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دعوے دھرے رہ گئے، جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 3 افراد جاں بحق

بیروت: جنوبی لبنان میں متعدد گاڑیوں پر اسرائیلی حملوں میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، یہ حملے مسلح گروپ حزب اللہ کے ساتھ نومبر میں طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود جاری ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت عامہ مزید پڑھیں

رات کے اندھیرے میں کریمیا پر قیامت ٹوٹ پڑی، یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، روسی ہیلی کاپٹرز اور فضائی دفاعی نظام تباہ

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے راتوں رات کریمیا میں واقع کیرووسکے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے، جس میں متعدد روسی ہیلی کاپٹرز اور ایک فضائی دفاعی نظام کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یوکرین کی مزید پڑھیں

ایک حادثہ، 16 ہلاکتیں اور اب حکومت کا خاتمہ؟ سربیا میں ہزاروں مظاہرین نے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا

سربیا کے دارالحکومت بلغراد کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے صدر الیگزینڈر ووچچ کی 12 سالہ حکمرانی کے خاتمے کے لیے فوری انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے مزید پڑھیں

ایٹمی طاقت کا دوہرا معیار: امریکہ اور اسرائیل خود مسلح، ایران پر حملہ کیوں؟ دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کا خطرہ بڑھ گیا!

امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر یہ کہہ کر حملہ کیا کہ اسے جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، حالانکہ ایران ہمیشہ اس بات کی تردید کرتا رہا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش کر مزید پڑھیں

جنوبی افریقی حکومت میں دراڑیں، اتحادی جماعت نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا، کیا اتحاد ٹوٹ جائے گا؟

جنوبی افریقہ کی اہم سیاسی جماعت ڈیموکریٹک الائنس (ڈی اے) نے ‘قومی مذاکرات’ کے اقدام سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے، جس سے حکومتی اتحاد میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ پارٹی کے رہنما جان اسٹین ہاؤسن نے اس مزید پڑھیں

اسمگلروں کے خواب چکنا چور! برطانیہ میں اربوں روپے مالیت کی 2 ٹن سے زائد کوکین ضبط، کھیپ کہاں سے آرہی تھی؟

لندن: برطانیہ میں بارڈر حکام نے پاناما سے آنے والے ایک بحری جہاز سے 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر (تقریباً 37 ارب پاکستانی روپے) مالیت کی کوکین ضبط کرلی ہے۔ بارڈر فورس کے میری ٹائم ڈائریکٹر، چارلی ایسٹاؤ، نے ہفتے مزید پڑھیں