شیر نے 3 افراد کو کیا زخمی، اگلے ہی دن پنجاب میں بڑا آپریشن، گھروں سے درجنوں خونخوار جانور برآمد

لاہور: محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے غیر قانونی طور پر جنگلی حیات رکھنے کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 13 شیروں کو تحویل میں لے کر پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی لاہور میں مزید پڑھیں

ایوان صدر میں بڑی تبدیلی کی افواہیں، کیا صدر مملکت کو ہٹایا جا رہا ہے؟ محسن نقوی نے سب بتا دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری کو عہدے سے ہٹانے اور 27 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ‘سوشل میڈیا کی قیاس آرائیاں’ قرار دے دیا ہے۔ عاشورہ کے مزید پڑھیں

ن لیگ کو سادہ اکثریت مل گئی، پیپلز پارٹی کیساتھ اتحاد کا مستقبل کیا ہوگا؟ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کردیا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت ملنے کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ایک کلیدی مزید پڑھیں

محرم الحرام: کراچی میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ، ڈبل سواری پر پابندی عائد، کون کون سے راستے بند؟

کراچی: حکومت سندھ نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے تحت شہر قائد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ ملک بھر میں ماہِ محرم کے دوران مجالس اور مزید پڑھیں

توتے بیچنے والے کا بھی بینک اکاؤنٹ منجمد، ایف آئی اے کی ’ریاست مخالف مواد‘ پر کارروائیوں کی لرزہ خیز تفصیلات

لاہور: شہر کے ایک پرندے فروش نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ چند طوطے فروخت کرنا اسے اپنے ہی پیسوں تک رسائی سے محروم کر دے گا۔ اپریل کے اوائل میں، ساٹھ سالہ ندیم ناصر کو بار بار ناکام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گنڈاپور کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی سرگوشیاں، کیا کھیل پلٹنے والا ہے؟

لاہور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوبارہ تقسیم نے دلچسپ اعداد و شمار سامنے لائے ہیں، جس کے بعد سیاسی گلیاروں میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی باتیں گردش کرنے لگی ہیں۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں

مظفرگڑھ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم سے کہرام مچ گیا

مظفرگڑھ: (جیو نیوز) – مظفرگڑھ میں لنگر سرائے کے قریب مسافر بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام مزید پڑھیں

گلیشیئر کسی بھی وقت پھٹ سکتے ہیں؟ شمالی علاقہ جات میں بڑی تباہی کا خطرہ

محکمہ موسمیات کا خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کیلئے ’گلوف‘ الرٹ جاری اسلام آباد: محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے ہیٹ ویو کے باعث گلیشیئر پگھلنے کے نتیجے میں گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کیلئے گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ فلڈز (گلوف) کا مزید پڑھیں

کراچی: عمارت گرنے سے قیامتِ صغریٰ، ملبے سے نکلتی لاشیں، سسکتی زندگیاں، ہلاکتیں 14 ہوگئیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے زمین بوس ہونے سے قیامت صغریٰ برپا ہوگئی، حادثے میں اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا مزید پڑھیں

لکی مروت: سی ٹی ڈی کی رات گئے کارروائی، انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ہفتے کے روز بتایا کہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں رات گئے ایک آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک مزید پڑھیں