راولپنڈی: محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے راولپنڈی کے شہر گجر خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مقامی جاگیردار کی رہائش گاہ سے افریقی نسل کا شیر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی پیر کو گجر خان کے علاقے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 203 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم میں تعلیمی نصاب میں ’تولیدی صحت‘ کی تعلیم کو شامل کرنے کی تجویز پر گرما گرم بحث ہوئی، جس پر کمیٹی کے اراکین میں شدید تقسیم دیکھنے میں آئی۔ پیر کو سینیٹر مزید پڑھیں
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان حالیہ مسلح تنازع کے دوران چین کی جانب سے پاکستان کو مدد فراہم کرنے کے بھارتی دعوے کو ’کیمپ پالیٹکس کھیلنے کی بھونڈی کوشش‘ قرار دیتے مزید پڑھیں
کراچی: لیاری میں عمارت گرنے کے سانحے کے بعد سندھ حکومت نے کراچی کی مزید 51 انتہائی خستہ حال عمارتوں کو مسمار کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے سینئر وزیر شرجیل انعام مزید پڑھیں
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ایوان میں غیر پارلیمانی طرز عمل پر اپوزیشن کے 26 اراکین کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کے اقدام کا دفاع کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کے باسیوں کیلئے محکمہ موسمیات نے صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی کی پیشگوئی کی ہے، تاہم ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ منڈلانے مزید پڑھیں
کراچی: لیاری کے علاقے بغدادی میں رہائشی عمارت گرنے کے المناک سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی ہے، جس کے بعد تقریباً 60 گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس ہولناک واقعے کے بعد مزید پڑھیں
کراچی: ایک سال قبل غزہ پر میزائل حملے میں اپنا بازو کھونے والی آٹھ سالہ سدرہ البوردینی جیسے ہی اردن کے پناہ گزین کیمپ میں کلینک سے اپنا مصنوعی بازو لگوا کر واپس آئی، وہ فوراً سائیکل پر سوار ہوگئی۔ مزید پڑھیں
اتوار کو سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مسلسل تردید کے بعد بھارتی فوج نے بالآخر رافیل لڑاکا طیاروں کے پائلٹس سمیت متعدد اہلکاروں کی ہلاکتوں کا بالواسطہ طور پر اعتراف کرلیا ہے اور انہیں فوجی اعزازات سے نوازنے مزید پڑھیں
کراچی: لیاری کے علاقے بغدادی میں عمارت گرنے کے مقام پر 60 گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، افسوسناک حادثے میں 27 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اتوار کو ایک اہلکار نے بتایا کہ لیاری کے علاقے بغدادی مزید پڑھیں