ایران میں افغان مہاجرین پر قیامت ٹوٹ پڑی! صرف ایک ماہ میں 5 لاکھ افراد ملک چھوڑنے پر مجبور

تہران: اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکام کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے بعد صرف ایک ماہ کے عرصے میں تقریباً نصف ملین (پانچ لاکھ) افغان شہری ایران مزید پڑھیں

نہ علاج، نہ غزہ سے فرار کا راستہ، اسرائیلی حملے میں مفلوج 3 سالہ بچے کی اذیت ناک کہانی

غزہ میں ایک اسرائیلی حملے نے 3 سالہ عمرو الحمس کو ہمیشہ کے لیے مفلوج کر دیا جبکہ اس کے رشتے دار جاں بحق ہوگئے۔ اب اس معصوم بچے کو نہ تو ہسپتال میں مناسب طبی امداد مل رہی ہے مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج پر قیامت خیز حملہ، 5 فوجی ہلاک، متعدد شدید زخمی

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے اس کے پانچ فوجی ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہو مزید پڑھیں

ایران کا بڑا کریک ڈاؤن، لاکھوں افغان مہاجرین کی وطن واپسی، کیا افغانستان ایک نئے بحران کی زد میں ہے؟

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے مطابق جون کے اوائل سے اب تک تقریباً ساڑھے چار لاکھ افغان شہری ایران سے واپس آچکے ہیں۔ یہ واپسی تہران کی جانب سے غیر دستاویزی مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے مزید پڑھیں

آرمینیا: وزیراعظم اور چرچ میں ٹھن گئی، پادری پر ناجائز اولاد کا الزام، بغاوت کی سازش کا تہلکہ خیز انکشاف

آرمینیا میں وزیراعظم نکول پشینیان اور ملک کے اعلیٰ ترین مسیحی علما کے درمیان تصادم مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے، جس نے 30 لاکھ کی آبادی والے اس گہرے مذہبی جنوبی قفقاز کے ملک کو پولرائز کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

نیتن یاہو اور ٹرمپ کی ملاقات: فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا ’خطرناک منصوبہ‘ سامنے آگیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ کی پٹی سے ہزاروں فلسطینیوں کو جبری طور پر منتقل کرنے کی اپنی متنازع تجویز کو دہرایا مزید پڑھیں

قتل اور فسادات کے بعد پولینڈ میں ہلچل، جرمنی اور لتھوانیا کی سرحدیں سیل! کیا یورپ میں نیا بحران پیدا ہو رہا ہے؟

وارسا: پولینڈ نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور سلامتی پر عوامی تشویش کے باعث جرمنی اور لتھوانیا کے ساتھ اپنی سرحدوں پر عارضی چیکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ پولش وزیر اعظم مزید پڑھیں

اسرائیلی ریسٹورنٹ میدان جنگ بن گیا! آسٹریلیا میں فلسطین کے حامیوں کا احتجاج پرتشدد ہوگیا، پھر کیا ہوا؟

میلبورن: آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ایک اسرائیلی ملکیت والے ریسٹورنٹ پر فلسطین کے حامیوں کے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر تشدد کے الزام میں تین افراد پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ وکٹوریہ پولیس نے منگل مزید پڑھیں

امریکہ کا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ، لبنان نے جوابی خط میں ایسا کیا لکھا کہ امریکی سفیر بھی حیران رہ گئے؟

بیروت: امریکہ نے لبنان سے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جس پر لبنانی حکومت نے اپنا جوابی خط امریکی خصوصی سفیر تھامس بیراک کے حوالے کر دیا ہے۔ اگرچہ جواب کو ابھی تک عوامی نہیں مزید پڑھیں