دریائے سوات مزید لاشیں اگلنے لگا، ایک اور بچے کی لاش ملنے کے بعد کہرام، ہلاکتیں کہاں تک جا پہنچیں؟

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دریائے سوات سے ایک اور بچے کی لاش ملنے کے بعد افسوسناک سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔ ریسکیو 1122 سوات کے مطابق، دریائے سوات میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والے مزید پڑھیں

عالمی یونیورسٹی رینکنگ: پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی ٹاپ 350 میں جگہ نہ بناسکی، فہرست میں کون کہاں؟

کراچی: کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں تعلیم مرکزی کردار ادا کرتی ہے، تاہم عالمی یونیورسٹی رینکنگ تنظیم (کیو ایس) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار پاکستان کے لیے ایک مایوس کن تصویر پیش مزید پڑھیں

لیاری کے نوجوان کی محبت میں گرفتار تیونسی لڑکی کی کہانی کا المناک موڑ، طلاق کے بعد خودکشی کی کوشش، اب آگے کیا؟

کراچی: سوشل میڈیا پر لیاری کے رہائشی نوجوان سے محبت کے بعد شادی کیلئے تیونس سے کراچی آنے والی 19 سالہ سندہ عیاری کی کہانی کا ڈراپ سین ہوگیا، شوہر سے طلاق کے بعد لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی مزید پڑھیں

بارش رحمت یا زحمت؟ کراچی میں 7 جانیں نگل گئیں، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی: بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی شہر میں چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق۔ شہر بھر میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ محکمہ موسمیات کی 5 جولائی مزید پڑھیں

بلوچستان علی الصبح زلزلے سے لرز اٹھا، شدید جھٹکوں نے شہریوں کو نیند سے بیدار کردیا

اسلام آباد: پاکستان کے وسطی علاقوں میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی مزید پڑھیں

’ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا‘، آرمی چیف نے دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو خبردار کردیا

راولپنڈی: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہفتے کے روز عزم ظاہر کیا ہے کہ دہشتگردی کے تمام سہولت کاروں، مددگاروں اور مجرموں کا بلاامتیاز اور ہر قیمت پر مسلسل تعاقب کیا جائے گا اور انہیں انصاف کے کٹہرے مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کی نئی لہر، 32 افراد لقمہ اجل، “یہ ماحولیاتی نہیں، انصاف کا بحران ہے”، وزیر موسمیات عالمی برادری پر برس پڑے

پاکستان کی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی نے شدید بارشوں اور تازہ ترین سیلاب سے ہونے والے مزید نقصانات، تباہی اور جانوں کے ضیاع پر ملک کو درپیش ‘انصاف کے بحران’ اور فنڈنگ کی ‘یکطرفہ تقسیم’ پر شدید تنقید کی ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 13 اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 13 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستان کے عزم کو آزمانے کی غلطی نہ کرنا، دفاع کی کوئی حد نہیں، آرمی چیف کا دشمن کو انتباہ

کراچی: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کے خلاف بلا اشتعال جارحیت کے ارتکاب پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سمجھنا کہ ملک مستقبل میں اپنی خودمختاری کی خلاف ورزیوں پر مزید پڑھیں

پاکستان میں بارشوں کی تباہ کاریاں: سیلاب اور چھتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی، الرٹ جاری

پاکستان بھر میں مون سون سیزن کے آغاز سے ہی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 32 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) مزید پڑھیں