ایران پر حملے کی تیاریاں مکمل تھیں، پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ امریکہ کو جنگ سے پیچھے ہٹنا پڑا؟

22 جون کو امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہو کر 14 بڑے بم گرائے۔ یہ حملہ کسی اشتعال انگیزی کے جواب میں نہیں تھا، بلکہ یہ 600 ایرانیوں کی جان لینے والی غیر قانونی اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 13 اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 13 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستان کے عزم کو آزمانے کی غلطی نہ کرنا، دفاع کی کوئی حد نہیں، آرمی چیف کا دشمن کو انتباہ

کراچی: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کے خلاف بلا اشتعال جارحیت کے ارتکاب پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سمجھنا کہ ملک مستقبل میں اپنی خودمختاری کی خلاف ورزیوں پر مزید پڑھیں

پاکستان میں بارشوں کی تباہ کاریاں: سیلاب اور چھتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی، الرٹ جاری

پاکستان بھر میں مون سون سیزن کے آغاز سے ہی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 32 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر فیصلے کے بعد PTI کا بڑا اقدام، بیرسٹر گوہر نے چیف جسٹس کو خبردار کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ہفتے کے روز چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئین پر مزید پڑھیں

کراچی پر بادلوں کا راج! مسلسل تیسرے روز کی بارش نے شہر کا کیا حال کیا؟

کراچی: شہر قائد میں مون سون بارشوں کا سلسلہ ہفتے کو مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور شہریوں کی معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوئیں۔ شہر کے مختلف علاقوں بشمول آئی آئی مزید پڑھیں

سوات میں قیامت صغریٰ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد دریا برد، حکومت کا بڑا ایکشن، دریا کنارے تمام ہوٹل مسمار کرنے کا حکم

پشاور/سوات: خیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سوات میں 11 سیاحوں کے ڈوبنے کے دلخراش واقعے کے بعد دریا کے کنارے اور اندر قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

یورپ میں سورج آگ اگلنے لگا: شدید گرمی کی لہر نے براعظم کو بھٹی بنا دیا، کئی ممالک میں ہائی الرٹ

یورپ اس وقت شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کی پہلی شدید ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کے تیزی سے گرم ہوتے براعظم میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ اٹلی مزید پڑھیں

کینیڈا کے ڈیجیٹل ٹیکس پر ٹرمپ بھڑک اٹھے، تجارتی مذاکرات ختم، نئے ٹیرف کی دھمکی سے بڑی تجارتی جنگ کا خطرہ

کینیڈا کی جانب سے ٹیکنالوجی کمپنیوں پر نئے ڈیجیٹل سروسز ٹیکس کے نفاذ کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تجارتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اوٹاوا سے کی جانے والی برآمدات پر اضافی ٹیرف عائد مزید پڑھیں

سانحہ سوات: لاشیں کچرا گاڑی میں بھیجنے کا الزام، پنجاب حکومت خیبرپختونخوا پر برس پڑی

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سانحہ سوات کے متاثرین کی میتیں مبینہ طور پر کچرا اٹھانے والے ڈمپر میں منتقل کرنے پر خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار مزید پڑھیں