روٹی کے چند ٹکڑوں کی قیمت جان؟ غزہ میں اسرائیلی فوج کا نیا مہلک منصوبہ بے نقاب

غزہ سے تعلق رکھنے والی مصنفہ تقویٰ احمد الواوی نے الجزیرہ کے لیے لکھے گئے اپنے ایک تجزیے میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کی تقسیم کو ایک مہلک ’ہنگر گیم‘ میں تبدیل کرچکا ہے، جہاں بھوک مزید پڑھیں

سوات کا دل دہلا دینے والا سانحہ، 20 جانیں گئیں، دریا کنارے بنے ہوٹلوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

سوات: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں کم از کم 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ سوات میں دریا کنارے پیش آنے والے المناک واقعے کے بعد انتظامیہ نے غیر قانونی مزید پڑھیں

یوگنڈا پر 40 سالہ حکمرانی: 80 سالہ صدر کا اقتدار نہ چھوڑنے کا فیصلہ، اپوزیشن میں کھلبلی

یوگنڈا کے صدر یوویری میوسیوینی نے آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی تصدیق کردی ہے، جس سے ان کے تقریباً 40 سالہ دورِ اقتدار میں مزید توسیع کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ 80 سالہ صدر نے مزید پڑھیں

بجلی کے بھاری بلوں میں گڑبڑ کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ؟ حکومت کا انقلابی اقدام، اب میٹر ریڈنگ آپ کے اپنے ہاتھ میں!

اسلام آباد: وزارت پاور ڈویژن نے بجلی کے بلنگ کے عمل میں صارفین کو براہ راست شامل کرنے اور پورے نظام میں شفافیت کو فروغ دینے کے لیے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ اقدام کے تحت ’پاور اسمارٹ ایپ‘ متعارف کرادی مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈکی میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 2 دہشتگرد جہنم واصل

**راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ڈکی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران 2 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔** پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے اتوار کو مزید پڑھیں

سربیا کی سڑکیں میدانِ جنگ بن گئیں، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم، درجنوں گرفتار

بلغراد: سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد رنگ اختیار کر گئے ہیں، جہاں پولیس اور ہزاروں مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب طلباء کی قیادت میں ہزاروں افراد نے صدر مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں جمہوریت کا باب بند؟ شدید دباؤ کے بعد آخری بڑی جماعت نے بھی تحلیل کا اعلان کردیا

ہانگ کانگ: چین کے زیر انتظام ہانگ کانگ میں آخری فعال جمہوریت پسند جماعت، لیگ آف سوشل ڈیموکریٹس (ایل ایس ڈی) نے ’’شدید سیاسی دباؤ‘‘ کے باعث اپنی تحلیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو کیے گئے اس ’’مشکل‘‘ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں، امریکی امداد کو کرپشن مقدمے سے جوڑ دیا، اسرائیل میں کھلبلی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمے پر اسرائیلی پراسیکیوٹرز پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے امریکی امداد سے جوڑ دیا ہے۔ ہفتے کے روز اپنی سوشل میڈیا سائٹ ‘ٹروتھ سوشل’ مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم، سولر لگانے والوں کیلئے بھی وزیراعظم کا بڑا اعلان

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس بھی ختم کرنے کا اعلان کرپٹ مافیا کے خلاف مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں، شہباز شریف وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بجلی چوری سے 500 ارب روپے کا نقصان ہوتا مزید پڑھیں

تہران کی جیل پر قیامت ٹوٹ پڑی، اسرائیلی حملے میں 71 ہلاک، جنگ بندی سے پہلے کیا ہوا؟

تہران: ایران کی عدلیہ نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران تہران کے ایون جیل پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 71 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ حملہ دونوں روایتی مزید پڑھیں